جسم میں درد محسوس ہونے پر کیا کہے
جسم میں درد محسوس ہونے پر کیا کہے: حصن المسلم کی ایک دعا عربی متن، اردو ترجمہ اور آڈیو کے ساتھ۔
ضَعْ يَدَكَ عَلَى الَّذِي تَأَلَّمَ مِنْ جَسَدِكَ وَقُلْ: بِسْمِ اللهِ ، ثَلَاثًا وَقُلْ سَبْعَ مَرَّاتٍ : أَعُوذُ بِاللهِ وَقُدْرَتِهِ مِنْ شَرِّ مَا أَجِدُ وَأُحَاذِرُ
za' yadaka alal-lazee ta'allama min jasadika wa qul: bismillahi, salasan wa qul sab'a marratin: a'oozu billahi wa qudratihi min sharri ma ajidu wa uhazir
اپنے جسم کے جس حصے میں تکلیف ہو اس پر اپنا ہاتھ رکھو اور تین مرتبہ “بسم اللہ” کہو، پھر سات مرتبہ کہو: “أَعُوذُ بِاللهِ وَقُدْرَتِهِ مِنْ شَرِّ مَا أَجِدُ وَأُحَاذِرُ” (میں اللہ اور اس کی قدرت کی پناہ مانگتا ہوں اس چیز کے شر سے جو میں پاتا ہوں اور جس کا مجھے اندیشہ ہے)۔
مسلم 4/1728