کسی مصیبت زدہ کو دیکھنے والے کی دعا
کسی مصیبت زدہ کو دیکھنے والے کی دعا: حصن المسلم کی ایک دعا عربی متن، اردو ترجمہ اور آڈیو کے ساتھ۔
الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي عَافَانِي مِمَّا ابْتَلَاكَ بِهِ ، وَفَضَّلَنِي عَلَى كَثِيرٍ مِمَّنْ خَلَقَ تَفْضِيلًا
al-hamdu lillahil-lazee afanee mimma btalaka bihi, wa fa-zzalanee ala kaseerin mimman khalaqa tafzeela
تمام تعریف اللہ کے لیے ہے جس نے مجھے اس (آزمائش) سے عافیت دی جس میں اس نے تجھے مبتلا کیا، اور مجھے اپنی بہت سی مخلوق پر نمایاں فضیلت عطا فرمائی۔
ترمذی 5/494 اور اور 5/493 اور دیکھیے: صحیح ترمذی 3/153