Dua Sunnah

تعجب اور خوشی کی بات کے وقت کیا کہے

تعجب اور خوشی کی بات کے وقت کیا کہے: حصن المسلم کی 2 دعائیں عربی متن، اردو ترجمہ اور آڈیو کے ساتھ۔

سُبْحَانَ اللهِ

subhanallah

اللہ پاک ہے۔

بخاری مع فتح الباری 1/210 اور اور 390 اور اور 414 اور مسلم 4/1857

اللهُ أَكْبَرُ

allahu akbar

اللہ سب سے بڑا ہے۔

بخاری فتح الباری 8/441 اور دیکھیے: صحیح ترمذی 2/103 اور اور 2/235 اور مسند احمد 5/218