Dua Sunnah

غصے کے وقت کی دعا

غصے کے وقت کی دعا: حصن المسلم کی ایک دعا عربی متن، اردو ترجمہ اور آڈیو کے ساتھ۔

أَعُوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ

a'oozu billahi minash-shaitanir-rajeem

میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں شیطان مردود سے۔

بخاری 6/99 اور مسلم 4/2015