خوشی کی بات پیش آنے پر کیا کرے
خوشی کی بات پیش آنے پر کیا کرے: حصن المسلم کی ایک دعا عربی متن، اردو ترجمہ اور آڈیو کے ساتھ۔
كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَتَاهُ أَمْرٌ يَسُرُّهُ أَوْ يُسَرُّ بِهِ خَرَّ سَاجِدًا شُكْرًا لِلَّهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى
kanan-nabiyyu sallallahu alaihi wasallam iza atahu amrun yasurruhu au yusarru bihi kharra sajidan shukran lillahi tabaraka wa ta'ala
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جب کوئی خوشی کی بات آتی یا ایسی خبر ملتی جس سے آپ کو خوشی ہوتی تو اللہ تبارک و تعالیٰ کا شکر ادا کرنے کے لیے سجدے میں گر جاتے۔
روایت: اصحاب السنن سوائے نسائی کے. دیکھیے: صحیح ابن ماجہ 1/233 اور ارواء الغلیل 2/226