بارش برسنے کے بعد کا ذکر: حصن المسلم کی ایک دعا عربی متن، اردو ترجمہ اور آڈیو کے ساتھ۔
مُطِرْنَا بِفَضْلِ اللهِ وَرَحْمَتِهِ
mutirna bi-fazlillahi wa rahmatih
ہم پر اللہ کے فضل اور اس کی رحمت سے بارش برسائی گئی۔