بادل کی گرج سن کر دعا
بادل کی گرج سن کر دعا: حصن المسلم کی ایک دعا عربی متن، اردو ترجمہ اور آڈیو کے ساتھ۔
سُبْحَانَ الَّذِي يُسَبِّحُ الرَّعْدُ بِحَمْدِهِ وَالْمَلَائِكَةُ مِنْ خِيفَتِهِ
subhanal-lazee yusabbihur-ra'du bi-hamdihi wal-mala'ikatu min kheefatih
پاک ہے وہ ذات جس کی حمد کے ساتھ گرج تسبیح کرتی ہے اور فرشتے بھی اس کے خوف سے۔
عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما جب بادل کی گرج سنتے تو بات چھوڑ دیتے اور کہتے:… «الموطأ» 2/992؛ اور البانی نے کہا: اس کی سند صحیح ہے، موقوفاً