نیا چاند دیکھنے کی دعا
نیا چاند دیکھنے کی دعا: حصن المسلم کی ایک دعا عربی متن، اردو ترجمہ اور آڈیو کے ساتھ۔
اللهُ أَكْبَرُ ، اللَّهُمَّ أَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ ، وَالتَّوْفِيقِ لِمَا تُحِبُّ رَبَّنَا وَتَرْضَى ، رَبُّنَا وَرَبُّكَ اللهُ
allahu akbaru, allahumma ahillahu alaina bil'amni wal-eemani, was-salamati wal-islami, wat-taufeeqi li-ma tuhibbu rabbana wa tarza, rabbuna wa rabbukallah
اللہ سب سے بڑا ہے۔ اے اللہ! اس چاند کو ہم پر امن و ایمان، سلامتی و اسلام کے ساتھ اور اس چیز کی توفیق کے ساتھ طلوع فرما جسے تو پسند کرتا اور جس سے راضی ہوتا ہے، اے ہمارے رب! (اے چاند!) ہمارا اور تیرا رب اللہ ہے۔
ترمذی 5/504 اور دارمی اس کے الفاظ کے ساتھ 1/336 اور دیکھیے: صحیح ترمذی 3/157