Dua Sunnah

بارش مانگنے کی بعض دعائیں

بارش مانگنے کی بعض دعائیں: حصن المسلم کی 3 دعائیں عربی متن، اردو ترجمہ اور آڈیو کے ساتھ۔

اللَّهُمَّ اسْقِنَا غَيْثًا مُغِيثًا مَرِيئًا مَرِيعًا نَافِعًا غَيْرَ ضَارٍّ ، عَاجِلًا غَيْرَ آجِلٍ

allahumma sqina ghaisan mugheesan maree'an maree'an nafi'an ghaira zarrin, ajilan ghaira ajil

اے اللہ! ہمیں ایسی بارش سے سیراب فرما جو فریاد رسی کرنے والی، خوشگوار، سرسبزی لانے والی، نفع بخش، نقصان نہ دینے والی ہو، جلد آنے والی ہو، دیر سے نہ آئے۔

ابو داود 1/303 اور البانی نے اسے صحیح قرار دیا، دیکھیے: صحیح ابی داود 1/216

اللَّهُمَّ أَغِثْنَا ، اللَّهُمَّ أَغِثْنَا ، اللَّهُمَّ أَغِثْنَا

allahumma aghisna, allahumma aghisna, allahumma aghisna

اے اللہ! ہماری فریاد رسی فرما، اے اللہ! ہماری فریاد رسی فرما، اے اللہ! ہماری فریاد رسی فرما۔

اور بخاری 1/224، مسلم 2/613

اللَّهُمَّ اسْقِ عِبَادَكَ وَبَهَائِمَكَ ، وَانْشُرْ رَحْمَتَكَ وَأَحْيِ بَلَدَكَ الْمَيِّتَ

allahumma sqi ibadaka wa baha'imaka, wa nshur rahmataka wa ahyi baladakal-mayyit

اے اللہ! اپنے بندوں اور اپنے چوپایوں کو سیراب فرما، اپنی رحمت پھیلا دے اور اپنے مردہ شہر کو زندہ کر دے۔

ابو داود 1/305 اور البانی نے اسے حسن قرار دیا، دیکھیے: صحیح ابی داود 1/218