آندھی اور ہوا کی دعا
آندھی اور ہوا کی دعا: حصن المسلم کی 2 دعائیں عربی متن، اردو ترجمہ اور آڈیو کے ساتھ۔
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَهَا ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا
allahumma innee as'aluka khairaha, wa a'oozu bika min sharriha
اے اللہ! میں تجھ سے اس کی بھلائی کا سوال کرتا ہوں اور اس کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَهَا ، وَخَيْرَ مَا فِيهَا ، وَخَيْرَ مَا أُرْسِلَتْ بِهِ ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا وَشَرِّ مَا فِيهَا وَشَرِّ مَا أُرْسِلَتْ بِهِ
allahumma innee as'aluka khairaha, wa khaira ma feeha, wa khaira ma ursilat bihi, wa a'oozu bika min sharriha wa sharri ma feeha wa sharri ma ursilat bih
اے اللہ! میں تجھ سے اس کی بھلائی، جو کچھ اس میں ہے اس کی بھلائی، اور جس مقصد کے ساتھ اسے بھیجا گیا اس کی بھلائی کا سوال کرتا ہوں؛ اور تیری پناہ مانگتا ہوں اس کے شر سے، جو کچھ اس میں ہے اس کے شر سے، اور جس مقصد کے ساتھ اسے بھیجا گیا اس کے شر سے۔