Dua Sunnah

دو سجدوں کے درمیان بیٹھنے کی دعا

دو سجدوں کے درمیان بیٹھنے کی دعا: حصن المسلم کی 2 دعائیں عربی متن، اردو ترجمہ اور آڈیو کے ساتھ۔

رَبِّ اغْفِرْ لِي ، رَبِّ اغْفِرْ لِي

rabbi ghfir lee, rabbi ghfir lee

اے میرے رب! مجھے بخش دے، اے میرے رب! مجھے بخش دے۔

ابو داود 1/231 اور دیکھیے: صحیح ابن ماجہ 1/148

اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي ، وَارْحَمْنِي ، وَاهْدِنِي ، وَاجْبُرْنِي، وَعَافِنِي، وَارْزُقْنِي ، وَارْفَعْنِي

allahumma ghfir lee, wa rhamnee, wa hdinee, wa jburnee, wa afinee, wa rzuqnee, wa rfa'nee

اے اللہ! مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما، مجھے ہدایت دے، میری کمی پوری فرما، مجھے عافیت دے، مجھے رزق عطا فرما اور میرا درجہ بلند فرما۔

روایت: اصحاب السنن سوائے نسائی کے اور دیکھیے: صحیح ترمذی 1/90 اور صحیح ابن ماجہ 1/148