Dua Sunnah

گناہ ہو جانے پر کیا کہے اور کیا کرے

گناہ ہو جانے پر کیا کہے اور کیا کرے: حصن المسلم کی ایک دعا عربی متن، اردو ترجمہ اور آڈیو کے ساتھ۔

مَا مِنْ عَبْدٍ يُذْنِبُ ذَنْبًا فَيُحْسِنُ الطُّهُورَ ، ثُمَّ يَقُومُ فَيُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ ، ثُمَّ يَسْتَغْفِرُ اللهَ إِلَّا غُفِرَ لَهُ

ma min abdin yuznibu zanban fa-yuhsinut-tuhoora, summa yaqoomu fa-yusallee rak'ataini, summa yastaghfirullaha illa ghufira lah

جو بندہ بھی کوئی گناہ کر بیٹھے، پھر اچھی طرح وضو کرے، پھر کھڑا ہو کر دو رکعتیں پڑھے، پھر اللہ سے بخشش مانگے تو اسے بخش دیا جاتا ہے۔

ابو داود 2/86 اور ترمذی 2/257 اور البانی نے اسے صحیح قرار دیا، دیکھیے: صحیح ابی داود 1/283