حج یا عمرے میں احرام باندھنے والا تلبیہ کیسے کہے
حج یا عمرے میں احرام باندھنے والا تلبیہ کیسے کہے: حصن المسلم کی ایک دعا عربی متن، اردو ترجمہ اور آڈیو کے ساتھ۔
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ ، لَا شَرِيكَ لَكَ
labbaika allahumma labbaika, labbaika la shareeka laka labbaika, innal-hamda wan-ni'mata laka wal-mulka, la shareeka lak
میں حاضر ہوں، اے اللہ! میں حاضر ہوں۔ میں حاضر ہوں، تیرا کوئی شریک نہیں، میں حاضر ہوں۔ بے شک تمام تعریف، نعمت اور بادشاہی تیری ہی ہے، تیرا کوئی شریک نہیں۔
بخاری مع فتح الباری 3/408، اور مسلم 2/841