Dua Sunnah

مشعرِ حرام کے پاس ذکر

مشعرِ حرام کے پاس ذکر: حصن المسلم کی ایک دعا عربی متن، اردو ترجمہ اور آڈیو کے ساتھ۔

رَكِبَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْقَصْوَاءَ حَتَّى أَتَى الْمَشْعَرَ الْحَرَامَ فَاسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ ( فَدَعَاهُ ، وَكَبَّرَهُ ، وَهَلَّلَهُ ، وَوَحَّدَهُ ) فَلَمْ يَزَلْ وَاقِفًا حَتَّى أَسْفَرَ جِدًّا فَدَفَعَ قَبْلَ أَنْ تَطْلُعَ الشَّمْسُ

rakiba sallallahu alaihi wasallam al-qaswa'a hatta atal-mash'aral-harama fa-staqbalal-qiblata (fa-da'ahu, wa kabbarahu, wa hallalahu, wa wahhadahu) fa-lam yazal waqifan hatta asfara jiddan fa-dafa'a qabla an tatlu'ash-shams

نبی صلی اللہ علیہ وسلم قصواء (اونٹنی) پر سوار ہوئے یہاں تک کہ مشعرِ حرام پہنچے، پھر قبلہ رخ ہوئے (اور دعا کی، اللہ کی کبریائی بیان کی، لا الہ الا اللہ کہا اور اس کی توحید بیان کی) اور برابر کھڑے رہے یہاں تک کہ خوب روشنی پھیل گئی، پھر سورج نکلنے سے پہلے روانہ ہو گئے۔

مسلم 2/891