Dua Sunnah

رکنِ یمانی اور حجرِ اسود کے درمیان کی دعا

رکنِ یمانی اور حجرِ اسود کے درمیان کی دعا: حصن المسلم کی ایک دعا عربی متن، اردو ترجمہ اور آڈیو کے ساتھ۔

{ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ}

{rabbana atina feed-dunya hasanatan wa feel-akhirati hasanatan wa qina azaban-nari}

{ اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی عطا فرما اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا لے۔ }

ابو داود 2/179 اور احمد 3/411 اور بغوی نے «شرح السنۃ» 7/128 میں؛ اور البانی نے صحیح ابی داود 1/354 میں اسے حسن قرار دیا ہے؛ اور آیت سورۃ البقرۃ کی ہے، 201