سفر سے واپسی کا ذکر
سفر سے واپسی کا ذکر: حصن المسلم کی ایک دعا عربی متن، اردو ترجمہ اور آڈیو کے ساتھ۔
يُكَبِّرُ عَلَى كُلِّ شَرَفٍ ثَلَاثَ تَكْبِيرَاتٍ ثُمَّ يَقُولُ : لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ ، لَهُ الْمُلْكُ ، وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ، آيِبُونَ ، تَائِبُونَ ، عَابِدُونَ ، لِرَبِّنَا حَامِدُونَ ، صَدَقَ اللهُ وَعْدَهُ، وَنَصَرَ عَبْدَهُ، وَهَزَمَ الْأَحْزَابَ وَحْدَهُ
yukabbiru ala kulli sharafin salasa takbeeratin summa yaqoolu: la ilaha illallahu wahdahu la shareeka lahu, lahul-mulku, wa lahul-hamdu wa huwa ala kulli shai'in qadeerun, ayiboona, ta'iboona, abidoona, li-rabbina hamidoona, sadaqallahu wa'dahu, wa nasara abdahu, wa hazamal-ahzaba wahdah
ہر بلند جگہ پر تین مرتبہ اللہ اکبر کہے، پھر کہے: “اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں۔ اسی کی بادشاہی ہے اور اسی کے لیے تمام تعریف ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔ ہم لوٹنے والے ہیں، توبہ کرنے والے، عبادت کرنے والے اور اپنے رب کی حمد کرنے والے ہیں۔ اللہ نے اپنا وعدہ سچ کر دکھایا، اپنے بندے کی مدد کی اور تنہا ہی لشکروں کو شکست دی۔”