بستی یا شہر میں داخل ہونے کی دعا
بستی یا شہر میں داخل ہونے کی دعا: حصن المسلم کی ایک دعا عربی متن، اردو ترجمہ اور آڈیو کے ساتھ۔
اللَّهُمَّ رَبَّ السَّمَوَاتِ السَّبْعِ وَمَا أَظْلَلْنَ ، وَرَبَّ الْأَرَضِينَ السَّبْعِ وَمَا أَقْلَلْنَ ، وَرَبَّ الشَّيَاطِينِ وَمَا أَضْلَلْنَ ، وَرَبَّ الرِّيَاحِ وَمَا ذَرَيْنَ. أَسْأَلُكَ خَيْرَ هَذِهِ الْقَرْيَةِ وَخَيْرَ أَهْلِهَا ، وَخَيْرَ مَا فِيهَا، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا، وَشَرِّ أَهْلِهَا ، وَشَرِّ مَا فِيهَا
allahumma rabbas-samawatis-sab'i wa ma azlalna, wa rabbal-arazeenas-sab'i wa ma aqlalna, wa rabbash-shayateeni wa ma azlalna, wa rabbar-riyahi wa ma zaraina. as'aluka khaira hazihil-qaryati wa khaira ahliha, wa khaira ma feeha, wa a'oozu bika min sharriha, wa sharri ahliha, wa sharri ma feeha
اے اللہ! ساتوں آسمانوں اور جن پر وہ سایہ کیے ہوئے ہیں ان کے رب، ساتوں زمینوں اور جنہیں انہوں نے اٹھا رکھا ہے ان کے رب، شیاطین اور جنہیں انہوں نے گمراہ کیا ان کے رب، اور ہواؤں اور جنہیں وہ اڑاتی ہیں ان کے رب! میں تجھ سے اس بستی کی بھلائی، اس کے باشندوں کی بھلائی اور جو کچھ اس میں ہے اس کی بھلائی کا سوال کرتا ہوں، اور اس کے شر، اس کے باشندوں کے شر اور جو کچھ اس میں ہے اس کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔