Dua Sunnah

سفر کی دعا

حصن المسلم کے مطابق سواری یا گاڑی پر سوار ہوتے وقت پڑھی جانے والی سفر کی دعا (مسافر کی دعا): عربی متن، تلفظ، اردو ترجمہ اور حوالہ۔ سفر کی دیگر دعائیں (روانگی، پڑاؤ، واپسی) اسی موضوع کے تحت جمع ہیں۔

اللهُ أَكْبَرُ، اللهُ أَكْبَرُ، اللهُ أَكْبَرُ، {سُبْحانَ الَّذِي سَخَّرَ لَنَا هَذَا وَمَا كُنَّا لَهُ مُقْرِنِينَ * وَإِنَّا إِلَى رَبِّنَا لَمُنقَلِبُونَ} اللَّهُمَّ إِنَّا نَسْأَلُكَ فِي سَفَرِنَا هَذَا الْبِرَّ وَالتَّقْوَى، وَمِنَ الْعَمَلِ مَا تَرْضَى، اللَّهُمَّ هَوِّنْ عَلَيْنَا سَفَرَنَا هَذَا وَاطْوِ عَنَّا بُعْدَهُ، اللَّهُمَّ أَنْتَ الصَّاحِبُ فِي السَّفَرِ، وَالْخَلِيفَةُ فِي الْأَهْلِ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ وَعْثَاءِ السَّفَرِ، وَكَآبَةِ الْمَنْظَرِ وَسُوءِ الْمُنْقَلَبِ فِي الْمَالِ وَالْأَهْلِ وَإِذَا رَجَعَ قَالَهُنَّ وَزَادَ فِيهِنَّ آيِبُونَ، تَائِبُونَ، عَابِدُونَ، لِرَبِّنَا حَامِدُونَ

allahu akbaru, allahu akbaru, allahu akbaru, {subhnal-lazee sakhkhara lana haza wa ma kunna lahu muqrineen * wa inna ila rabbina lamunqaliboona} allahumma inna nas'aluka fee safarina hazal-birra wat-taqwa, wa minal-amali ma tarza, allahumma hawwin alaina safarana haza wa twi anna bu'dahu, allahumma antas-sahibu fees-safari, wal-khaleefatu feel-ahli, allahumma innee a'oozu bika min wa'sa'is-safari, wa ka'abatil-manzari wa soo'il-munqalabi feel-mali wal-ahli wa iza raja'a qalahunna wa zada feehinna ayiboona, ta'iboona, abidoona, li-rabbina hamidoon

اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے۔ { تاکہ تم ان کی پیٹھ پر چڑھ بیٹھو اور جب اس پر بیٹھ جاؤ پھر اپنے پروردگار کے احسان کو یاد کرو اور کہو کہ وہ (ذات) پاک ہے جس نے اس کو ہمارے زیر فرمان کر دیا اور ہم میں طاقت نہ تھی کہ اس کو بس میں کرلیتے * اور ہم اپنے پروردگار کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں } اے اللہ! ہم اپنے اس سفر میں تجھ سے نیکی اور تقویٰ کا اور ان اعمال کا سوال کرتے ہیں جن سے تو راضی ہو۔ اے اللہ! ہمارے اس سفر کو ہمارے لیے آسان کر دے اور اس کی دوری ہم سے لپیٹ دے۔ اے اللہ! تو ہی سفر میں ساتھی اور گھر والوں میں نگہبان ہے۔ اے اللہ! میں سفر کی مشقت سے، رنجیدہ منظر سے اور مال و اہل میں بری واپسی سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔ اور جب واپس لوٹتے تو یہی کلمات کہتے اور ان میں یہ اضافہ فرماتے: “ہم لوٹنے والے ہیں، توبہ کرنے والے، عبادت کرنے والے اور اپنے رب کی حمد کرنے والے ہیں۔”

روایت: مسلم 2/978