سواری پر سوار ہونے کی دعا
سواری پر سوار ہونے کی دعا: حصن المسلم کی ایک دعا عربی متن، اردو ترجمہ اور آڈیو کے ساتھ۔
بِسْمِ اللهِ. الْحَمْدُ لِلَّهِ. {سُبْحانَ الَّذِي سَخَّرَ لَنَا هَذَا وَمَا كُنَّا لَهُ مُقْرِنِينَ * وَإِنَّا إِلَى رَبِّنَا لَمُنقَلِبُونَ} الْحَمْدُ لِلَّهِ ، الْحَمْدُ لِلَّهِ ، الْحَمْدُ لِلَّهِ ، اللهُ أَكْبَرُ ، اللهُ أَكْبَرُ ، اللهُ أَكْبَرُ ، سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي فَاغْفِرْ لِي ، فَإِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ
bismillahi. al-hamdu lillahi. {subhnal-lazee sakhkhara lana haza wa ma kunna lahu muqrineen * wa inna ila rabbina lamunqaliboona} al-hamdu lillahi, al-hamdu lillahi, al-hamdu lillahi, allahu akbaru, allahu akbaru, allahu akbaru, subhanaka allahumma innee zalamtu nafsee fa-ghfir lee, fa-innahu la yaghfiruz-zunooba illa ant
اللہ کے نام سے۔ تمام تعریف اللہ کے لیے ہے۔ { تاکہ تم ان کی پیٹھ پر چڑھ بیٹھو اور جب اس پر بیٹھ جاؤ پھر اپنے پروردگار کے احسان کو یاد کرو اور کہو کہ وہ (ذات) پاک ہے جس نے اس کو ہمارے زیر فرمان کر دیا اور ہم میں طاقت نہ تھی کہ اس کو بس میں کرلیتے * اور ہم اپنے پروردگار کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں } الحمد للہ، الحمد للہ، الحمد للہ۔ اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے۔ اے اللہ! تو پاک ہے، میں نے اپنی جان پر ظلم کیا، پس مجھے بخش دے؛ کیونکہ تیرے سوا کوئی گناہوں کو نہیں بخشتا۔