Dua Sunnah

سفر کے دوران تکبیر اور تسبیح

سفر کے دوران تکبیر اور تسبیح: حصن المسلم کی ایک دعا عربی متن، اردو ترجمہ اور آڈیو کے ساتھ۔

قَالَ جَابِرٌ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ : كُنَّا إِذَا صَعِدْنَا كَبَّرْنَا ، وَإِذَا نَزَلْنَا سَبَّحْنَا

qala jabirun raziyallahu anhu: kunna iza sa'idna kabbarna, wa iza nazalna sabbahna

جابر رضی اللہ عنہ نے کہا: “جب ہم اوپر چڑھتے تو اللہ اکبر کہتے اور جب نیچے اترتے تو سبحان اللہ کہتے۔”

بخاری فتح الباری 6/135