Dua Sunnah

پہلا پھل دیکھنے کی دعا

پہلا پھل دیکھنے کی دعا: حصن المسلم کی ایک دعا عربی متن، اردو ترجمہ اور آڈیو کے ساتھ۔

اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي ثَمَرِنَا ، وَبَارِكْ لَنَا فِي مَدِينَتِنَا وَبَارِكْ لَنَا فِي صَاعِنَا ، وَبَارِكْ لَنَا فِي مُدِّنَا

allahumma barik lana fee samarina, wa barik lana fee madeenatina wa barik lana fee sa'ina, wa barik lana fee muddina

اے اللہ! ہمارے پھلوں میں ہمیں برکت دے، ہمارے شہر میں ہمیں برکت دے، ہمارے صاع میں ہمیں برکت دے اور ہمارے مُد میں ہمیں برکت دے۔

مسلم 2/1000