Dua Sunnah

پلانے والے کے لیے دعا، یا جب اس کا ارادہ ہو

پلانے والے کے لیے دعا، یا جب اس کا ارادہ ہو: حصن المسلم کی ایک دعا عربی متن، اردو ترجمہ اور آڈیو کے ساتھ۔

اللَّهُمَّ أَطْعِمْ مَنْ أَطْعَمَنِي وَأَسْقِ مَنْ سَقَانِي

allahumma at'im man at'amanee wa asqi man saqanee

اے اللہ! جس نے مجھے کھلایا تو اسے کھلا، اور جس نے مجھے پلایا تو اسے پلا۔

مسلم 3/26