Dua Sunnah

جس پر کوئی کام مشکل ہو جائے اس کی دعا

جس پر کوئی کام مشکل ہو جائے اس کی دعا: حصن المسلم کی ایک دعا عربی متن، اردو ترجمہ اور آڈیو کے ساتھ۔

اللَّهُمَّ لَا سَهْلَ إِلَّا مَا جَعَلْتَهُ سَهْلًا وَأَنْتَ تَجْعَلُ الْحَزْنَ إِذَا شِئْتَ سَهْلًا

allahumma la sahla illa ma ja'altahu sahlan wa anta taj'alul-hazna iza shi'ta sahla

اے اللہ! کوئی چیز آسان نہیں سوائے اس کے جسے تو آسان کر دے، اور تو دشوار کو آسان کر دیتا ہے جب تو چاہے۔

ابن حبان نے اپنی «صحیح» میں روایت کیا، نمبر 2427 (موارد)، اور ابن السنی نمبر 351 اور حافظ نے فرمایا: «یہ حدیث صحیح ہے»؛ اور عبد القادر ارناؤوط نے تخریج الاذکار از امام نووی ص 106 میں اسے صحیح قرار دیا ہے