لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ الْعَظِيمُ الْحَلِيمُ ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ رَبُّ السَّمَوَاتِ وَرَبُّ الْعَرْشِ الْكَرِيمِ
la ilaha illallahul-azeemul-haleemu, la ilaha illallahu rabbul-arshil-azeemi, la ilaha illallahu rabbus-samawati wa rabbul-arshil-kareem
اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، جو عظمت والا، بردبار ہے۔ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، جو عرشِ عظیم کا رب ہے۔ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، جو آسمانوں کا رب، زمین کا رب اور عرشِ کریم کا رب ہے۔
اللَّهُمَّ رَحْمَتَكَ أَرْجُو فَلَا تَكِلْنِي إِلَى نَفْسِي طَرْفَةَ عَيْنٍ وَأَصْلِحْ لِي شَأْنِي كُلَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ
allahumma rahmataka arjoo fa-la takilnee ila nafsee tarfata ainin wa aslih lee sha'nee kullahu la ilaha illa ant
اے اللہ! میں تیری رحمت کا امیدوار ہوں، پس مجھے پلک جھپکنے کی دیر بھی میرے نفس کے حوالے نہ کر اور میرے سب کام درست فرما دے۔ تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔
لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
la ilaha illa anta subhanaka innee kuntu minaz-zalimeen
تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو پاک ہے؛ بے شک میں ظالموں میں سے ہوں۔
اللهُ اللهُ رَبِّي لَا أُشْرِكُ بِهِ شَيْئًا
allahullahu rabbee la ushriku bihi shai'a
اللہ، اللہ ہی میرا رب ہے، میں اس کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہیں ٹھہراتا۔