Dua Sunnah

جب کسی قوم سے خوف ہو تو کیا کہے

جب کسی قوم سے خوف ہو تو کیا کہے: حصن المسلم کی ایک دعا عربی متن، اردو ترجمہ اور آڈیو کے ساتھ۔

اللَّهُمَّ اكْفِنِيهِمْ بِمَا شِئْتَ

allahumma kfineehim bi-ma shi't

اے اللہ! تو جس طرح چاہے ان کے مقابلے میں مجھے کافی ہو جا۔

مسلم 4/2300