مصیبت پہنچنے پر دعا
مصیبت پہنچنے پر دعا: حصن المسلم کی ایک دعا عربی متن، اردو ترجمہ اور آڈیو کے ساتھ۔
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ اللَّهُمَّ أْجُرْنِي فِي مُصِيبَتِي وَأَخْلِفْ لِي خَيْرًا مِنْهَا
inna lillahi wa inna ilaihi raji'oona allahumma jurnee fee museebatee wa akhlif lee khairan minha
بے شک ہم اللہ ہی کے ہیں اور بے شک ہم اسی کی طرف لوٹنے والے ہیں۔ اے اللہ! مجھے میری مصیبت میں اجر عطا فرما اور اس کے بدلے میں مجھے اس سے بہتر عطا فرما۔
مسلم 2/632