کپڑا اتارتے وقت کیا کہے
کپڑا اتارتے وقت کیا کہے: حصن المسلم کی ایک دعا عربی متن، اردو ترجمہ اور آڈیو کے ساتھ۔
سِتْرُ مَا بَيْنَ أَعْيُنِ الْجِنِّ وَعَوْرَاتِ بَنِي آدَمَ إِذَا وَضَعَ أَحَدُهُمْ ثَوْبَهُ أَنْ يَقُولَ: بِسْمِ اللهِ
sitru ma baina a'yunil-jinni wa aurati banee adama iza waza'a ahaduhum saubahu an yaqoola: bismillah
جنوں کی آنکھوں اور بنی آدم کی شرم گاہوں کے درمیان پردہ یہ ہے کہ جب ان میں سے کوئی اپنا کپڑا اتارے تو کہے: “اللہ کے نام سے۔”
ترمذی 2/505 اور دیگر اور دیکھیے: ارواء الغلیل نمبر 49 صحیح الجامع 3/203