Dua Sunnah

کپڑا پہننے کی دعا

کپڑا پہننے کی دعا: حصن المسلم کی ایک دعا عربی متن، اردو ترجمہ اور آڈیو کے ساتھ۔

مَنْ لَبِسَ ثَوْبًا فَقَالَ: الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي كَسَانِي هَذَا( الثَّوْبَ ) وَرَزَقَنِيهِ مِنْ غَيْرِ حَوْلٍ مِنِّي وَلَا قُوَّةٍ

man labisa sauban fa-qala: al-hamdu lillahil-lazee kasanee haza (as-sauba) wa razaqaneehi min ghairi haulin minnee wa la quwwah

جو شخص کپڑا پہنے پھر یہ کہے: “تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے مجھے یہ (کپڑا) پہنایا اور مجھے یہ عطا کیا، میری کسی طاقت اور قوت کے بغیر۔”

روایت: اصحاب السنن سوائے نسائی کے دیکھیے: ارواء الغلیل 7/47