کافر کے چھینک کر اللہ کی حمد کرنے پر اس سے کیا کہا جائے
کافر کے چھینک کر اللہ کی حمد کرنے پر اس سے کیا کہا جائے: حصن المسلم کی ایک دعا عربی متن، اردو ترجمہ اور آڈیو کے ساتھ۔
يَهْدِيكُمُ اللهُ وَيُصْلِحُ بَالَكُمْ
yahdeekumullahu wa yuslihu balakum
اللہ تمہیں ہدایت دے اور تمہارا حال درست کر دے۔
ترمذی 5/82 اور احمد 4/400 اور ابو داود 4/308، اور دیکھیے: صحیح ترمذی 2/354