Dua Sunnah

چھینک آنے پر دعا

چھینک آنے پر دعا: حصن المسلم کی ایک دعا عربی متن، اردو ترجمہ اور آڈیو کے ساتھ۔

إِذَا عَطَسَ أَحَدُكُمْ فَلْيَقُلِ الْحَمْدُ لِلَّهِ ، وَلْيَقُلْ لَهُ أَخُوهُ أَوْ صَاحِبُهُ : يَرْحَمُكَ اللهُ ، فَإِذَا قَالَ لَهُ : يَرْحَمُكَ اللهُ ، فَلْيَقُلْ : يَهْدِيكُمُ اللهُ وَيُصْلِحُ بَالَكُمْ

iza atasa ahadukum fa-lyaqulil-hamdu lillahi, wa lyaqul lahu akhoohu au sahibuhu: yarhamukallahu, fa-iza qala lahu: yarhamukallahu, fa-lyaqul: yahdeekumullahu wa yuslihu balakum

جب تم میں سے کوئی چھینکے تو کہے: “الحمد للہ”، اور اس کا بھائی یا ساتھی اس سے کہے: “یرحمک اللہ”۔ جب وہ اس سے “یرحمک اللہ” کہہ دے تو وہ (چھینکنے والا) کہے: “یہدیکم اللہ ویصلح بالکم” (اللہ تمہیں ہدایت دے اور تمہارا حال درست کر دے)۔

بخاری 7/125