میت کو قبر میں اتارتے وقت کی دعا
میت کو قبر میں اتارتے وقت کی دعا: حصن المسلم کی ایک دعا عربی متن، اردو ترجمہ اور آڈیو کے ساتھ۔
بِسْمِ اللهِ وَعَلَى سُنَّةِ رَسُولِ اللهِ
bismillahi wa ala sunnati rasoolillah
اللہ کے نام سے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پر۔
ابو داود 3/314 صحیح سند کے ساتھ؛ اور احمد نے ان الفاظ کے ساتھ: «بسم اللہ وعلی ملۃ رسول اللہ»، اور اس کی سند صحیح ہے