ایمان میں شک پیدا ہونے والے کی دعا
ایمان میں شک پیدا ہونے والے کی دعا: حصن المسلم کی 4 دعائیں عربی متن، اردو ترجمہ اور آڈیو کے ساتھ۔
يَسْتَعِيذُ بِاللهِ
yasta'eezu billah
اللہ کی پناہ مانگے۔
بخاری مع فتح الباری 6/336 اور مسلم 1/120
يَنْتَهِي عَمَّا شَكَّ فِيهِ
yantahee amma shakka feeh
جس چیز میں شک ہوا اس (کے خیال) سے رک جائے۔
بخاری مع فتح الباری 6/336 اور مسلم 1/120
يَقُولُ آمَنْتُ بِاللهِ وَرُسُلِهِ
yaqoolu amantu billahi wa rusulih
کہے: “میں اللہ اور اس کے رسولوں پر ایمان لایا۔”
مسلم 1/120
يَقْرَأُ قَوْلَهُ تَعَالَى { هُوَ الْأَوَّلُ وَالْآخِرُ وَالظَّاهِرُ وَالْبَاطِنُ وَهُوَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ }
yaqra'u qaulahu ta'ala {huwal-awwalu wal-akhiru waz-zahiru wal-batinu wa huwa bi-kulli shai'in aleemun}
اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان پڑھے: { وہ (سب سے) پہلا اور (سب سے) پچھلا اور (اپنی قدرتوں سے سب پر) ظاہر اور (اپنی ذات سے) پوشیدہ ہے اور وہ تمام چیزوں کو جانتا ہے }
سورۃ الحدید، آیت: 3۔ ابو داود 4/329 اور البانی نے صحیح ابی داود 3/962 میں اسے حسن قرار دیا ہے