اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ أَنْ أُشْرِكَ بِكَ وَأَنَا أَعْلَمُ ، وَأَسْتَغْفِرُكَ لِمَا لَا أَعْلَمُ
allahumma innee a'oozu bika an ushrika bika wa ana a'lamu, wa astaghfiruka li-ma la a'lam
اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس بات سے کہ میں جانتے ہوئے تیرے ساتھ شرک کروں، اور جو میں نہیں جانتا اس کے لیے تجھ سے بخشش مانگتا ہوں۔
احمد 4/403 اور دیگر اور دیکھیے: صحیح الجامع 3/333 اور صحیح الترغیب والترہیب البانی کی