Dua Sunnah

بیوی کے پاس جانے سے پہلے کی دعا

بیوی کے پاس جانے سے پہلے کی دعا: حصن المسلم کی ایک دعا عربی متن، اردو ترجمہ اور آڈیو کے ساتھ۔

بِسْمِ اللهِ ، اللَّهُمَّ جَنِّبْنَا الشَّيْطَانَ وَجَنِّبِ الشَّيْطَانَ مَا رَزَقْتَنَا

bismillahi, allahumma jannibnash-shaitana wa jannibish-shaitana ma razaqtana

اللہ کے نام سے۔ اے اللہ! ہمیں شیطان سے دور رکھ اور شیطان کو اس (اولاد) سے دور رکھ جو تو ہمیں عطا فرمائے۔

بخاری 6/141 اور مسلم 2/1028