نیند سے بیدار ہونے کے اذکار
نیند سے بیدار ہونے کے اذکار: حصن المسلم کی 4 دعائیں عربی متن، اردو ترجمہ اور آڈیو کے ساتھ۔
الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا* وَإِلَيْهِ النُّشُورُ*
al-hamdu lillahil-lazee ahyana ba'da ma amatana * wa ilaihin-nushoor *
تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں مارنے* کے بعد زندہ کیا، اور اسی کی طرف دوبارہ اٹھنا ہے۔*
* یعنی مجازی موت، اور وہ نیند ہے؛ کہا جاتا ہے کہ نیند ہلکی موت ہے۔
* موت کے بعد زندہ کرنا (یعنی دوبارہ اٹھایا جانا)
الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي عَافَانِي فِي جَسَدِي وَرَدَّ عَلَيَّ رُوحِي، وَأَذِنَ لِي بِذِكْرِهِ
al-hamdu lillahil-lazee afanee fee jasadee wa radda alayya roohee, wa azina lee bi-zikrih
تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے میرے جسم کو عافیت دی، میری روح مجھ پر لوٹا دی اور مجھے اپنے ذکر کی اجازت دی۔
قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ تَعَارَّ مِنَ اللَّيْلِ* فَقَالَ حِينَ يَسْتَيْقِظُ : لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ، سُبْحَانَ اللهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَاللهُ أَكْبَرُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ ثُمَّ دَعَا: اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي، غُفِرَ لَهُ ، قَالَ الْوَلِيدُ: أَوْ قَالَ: دَعَا اسْتُجِيبَ لَهُ، فَإِنْ قَامَ فَتَوَضَّأَ ثُمَّ صَلَّى قُبِلَتْ صَلَاتُهُ .
qala rasoolullahi sallallahu alaihi wasallam man ta'arra minal-lail * fa-qala heena yastaiqizu: la ilaha illallahu wahdahu la shareeka lahu, lahul-mulku wa lahul-hamdu wa huwa ala kulli shai'in qadeerun, subhanallahi wal-hamdu lillahi wa la ilaha illallahu wallahu akbaru wa la haula wa la quwwata illa billahil-aliyyil-azeemi summa da'a: allahumma ghfir lee, ghufira lahu, qalal-waleedu: au qala: da'a stujeeba lahu, fa-in qama fa-tawazza'a summa salla qubilat salatuhu.
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “جو شخص رات کو بیدار ہو* اور بیدار ہوتے وقت یہ کہے: ‘اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہی ہے اور اسی کے لیے تمام تعریف ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔ اللہ پاک ہے، تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اللہ سب سے بڑا ہے، اور گناہ سے بچنے کی طاقت اور نیکی کی قوت اللہ بلند و عظیم کے بغیر نہیں۔’ پھر کہے: ‘اے اللہ! مجھے بخش دے’ تو اسے بخش دیا جاتا ہے۔” ولید نے کہا: یا فرمایا: “پھر دعا کرے تو اس کی دعا قبول کی جاتی ہے؛ اور اگر وہ اٹھ کر وضو کرے پھر نماز پڑھے تو اس کی نماز قبول کی جاتی ہے۔”
* «تعارّ» کا مطلب ہے رات کو بات کرتے ہوئے بستر پر جاگتے رہنا اور کروٹیں بدلتے رہنا۔
{إِنَّ فِي خَلْقِ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ وَاخْتِلاَفِ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ لآيَاتٍ لِّأُوْلِي الألْبَابِ *الَّذِينَ يَذْكُرُونَ اللّهَ قِيَاماً وَقُعُوداً وَعَلَىَ جُنُوبِهِمْ وَيَتَفَكَّرُونَ فِي خَلْقِ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ رَبَّنَا مَا خَلَقْتَ هَذا بَاطِلاً سُبْحَانَكَ فَقِنَا عَذَابَ النَّارِ*رَبَّنَا إِنَّكَ مَن تُدْخِلِ النَّارَ فَقَدْ أَخْزَيْتَهُ وَمَا لِلظَّالِمِينَ مِنْ أَنصَارٍ *رَّبَّنَا إِنَّنَا سَمِعْنَا مُنَادِياً يُنَادِي لِلإِيمَانِ أَنْ آمِنُواْ بِرَبِّكُمْ فَآمَنَّا رَبَّنَا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَكَفِّرْ عَنَّا سَيِّئَاتِنَا وَتَوَفَّنَا مَعَ الأبْرَارِ * رَبَّنَا وَآتِنَا مَا وَعَدتَّنَا عَلَى رُسُلِكَ وَلاَ تُخْزِنَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ إِنَّكَ لاَ تُخْلِفُ الْمِيعَادَ *فَاسْتَجَابَ لَهُمْ رَبُّهُمْ أَنِّي لاَ أُضِيعُ عَمَلَ عَامِلٍ مِّنكُم مِّن ذَكَرٍ أَوْ أُنثَى بَعْضُكُم مِّن بَعْضٍ فَالَّذِينَ هَاجَرُواْ وَأُخْرِجُواْ مِن دِيَارِهِمْ وَأُوذُواْ فِي سَبِيلِي وَقَاتَلُواْ وَقُتِلُواْ لأُكَفِّرَنَّ عَنْهُمْ سَيِّئَاتِهِمْ وَلأُدْخِلَنَّهُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الأَنْهَارُ ثَوَاباً مِّن عِندِ اللّهِ وَاللّهُ عِندَهُ حُسْنُ الثَّوَابِ *لاَ يَغُرَّنَّكَ تَقَلُّبُ الَّذِينَ كَفَرُواْ فِي الْبِلاَدِ *مَتَاعٌ قَلِيلٌ ثُمَّ مَأْوَاهُمْ جَهَنَّمُ وَبِئْسَ الْمِهَادُ *لَكِنِ الَّذِينَ اتَّقَوْاْ رَبَّهُمْ لَهُمْ جَنَّاتٌ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا نُزُلاً مِّنْ عِندِ اللّهِ وَمَا عِندَ اللّهِ خَيْرٌ لِّلأَبْرَارِ * وَإِنَّ مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ لَمَن يُؤْمِنُ بِاللّهِ وَمَا أُنزِلَ إِلَيْكُمْ وَمَا أُنزِلَ إِلَيْهِمْ خَاشِعِينَ لِلّهِ لاَ يَشْتَرُونَ بِآيَاتِ اللّهِ ثَمَناً قَلِيلاً أُوْلَـئِكَ لَهُمْ أَجْرُهُمْ عِندَ رَبِّهِمْ إِنَّ اللّهَ سَرِيعُ الْحِسَابِ *يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ اصْبِرُواْ وَصَابِرُواْ وَرَابِطُواْ وَاتَّقُواْ اللّهَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ }
{inna fee khalqis-samawati wal-arzi wa khtilafil-laili wan-nahari l'ayatin li-ooleel-lbab * al-lazeena yazkuroonallaha qiyaman wa qu'oodan wa alaa junoobihim wa yatafakkaroona fee khalqis-samawati wal-arzi rabbana ma khalaqta haz batilan subhanaka fa-qina azaban-nar * rabbana innaka man tudkhilin-nara fa-qad akhzaitahu wa ma liz-zalimeena min ansar * rabbana innana sami'na munadee yunadee li-l'eemani an aminoo bi-rabbikum fa-amanna rabbana fa-ghfir lana zunoobana wa kaffir anna sayyi'atina wa tawaffana ma'al-brar * rabbana wa atina ma wa'adttana ala rusulika wa la tukhzina yaumal-qiyamati innaka la tukhliful-mee'ad * fa-stajaba lahum rabbuhum annee la uzee'u amala amilin minkum min zakarin au unsa ba'zukum min ba'zin fal-lazeena hajaroo wa ukhrijoo min diyarihim wa oozoo fee sabeelee wa qataloo wa qutiloo l'ukaffiranna anhum sayyi'atihim wa l'udkhilannahum jannatin tajree min tahtihal-anharu sawaban min indillahi wallahu indahu husnus-sawab * la yaghurrannaka taqallubul-lazeena kafaroo feel-bilad * mata'un qaleelun summa ma'wahum jahannamu wa bi'sal-mihad * lakinil-lazeena ttaqau rabbahum lahum jannatun tajree min tahtihal-anharu khalideena feeha nuzulan min indillahi wa ma indallahi khairun lil'abrar * wa inna min ahlil-kitabi laman yu'minu billahi wa ma unzila ilaikum wa ma unzila ilaihim khashi'eena lillahi la yashtaroona bi-ayatillahi samanan qaleelan oola'ika lahum ajruhum inda rabbihim innallaha saree'ul-hisab * ya ayyuhal-lazeena amanoo sbiroo wa sabiroo wa rabitoo wattaqoollaha la'allakum tuflihoona}
{ بے شک آسمانوں اور زمین کی پیدائش اور رات اور دن کے بدل بدل کے آنے جانے میں عقل والوں کے لیے نشانیاں ہیں * جو کھڑے اور بیٹھے اور لیٹے (ہر حال میں) خدا کو یاد کرتے اور آسمان اور زمین کی پیدائش میں غور کرتے (اور کہتے ہیں) کہ اے پروردگار! تو نے اس (مخلوق) کو بے فائدہ نہیں پیدا کیا تو پاک ہے تو (قیامت کے دن) ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچائیو * اے پروردگار جس کو تو نے دوزخ میں ڈالا اسے رسوا کیا اور ظالموں کا کوئی مددگار نہیں * اے پروردگارہم نے ایک ندا کرنے والے کو سنا کہ ایمان کے لیے پکار رہا تھا (یعنی) اپنے پروردگار پر ایمان لاؤ تو ہم ایمان لے آئے اے پروردگار ہمارے گناہ معاف فرما اور ہماری برائیوں کو ہم سے محو کر اور ہم کو دنیا سے نیک بندوں کے ساتھ اٹھا * اے پروردگار تو نے جن جن چیزوں کے ہم سے اپنے پیغمبروں کے ذریعے سے وعدے کیے ہیں وہ ہمیں عطا فرما اور قیامت کے دن ہمیں رسوا نہ کیجو کچھ شک نہیں کہ تو خلاف وعدہ نہیں کرتا * تو ان کے پرردگار نے ان کی دعا قبول کر لی (اور فرمایا) کہ میں کسی عمل کرنے والے کے عمل کو مرد ہو یا عورت ضائع نہیں کرتا تم ایک دوسرے کی جنس ہو تو جو لوگ میرے لیے وطن چھوڑ گئے اور اپنے گھروں سے نکالے گئے اور ستائے گئے اور لڑے اور قتل کیے گئے میں ان کے گناہ دور کردوں گا اور ان کو بہشتوں میں داخل کروں گا جن کے نیچے نہریں بہ رہی ہیں (یہ) خدا کے ہاں سے بدلہ ہے اور خدا کے ہاں اچھا بدلہ ہے * (اے پیغمبر) کافروں کا شہروں میں چلنا پھرنا تمہیں دھوکا نہ دے * (یہ دنیا کا) تھوڑا سا فائدہ ہے پھر (آخرت میں) تو ان کا ٹھکانا دوزخ ہے اور وہ بری جگہ ہے * لیکن جو لوگ اپنے پروردگار سے ڈرتے رہے ان کے لیے باغ ہے جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں (اور) ان میں ہمیشہ رہیں گے (یہ) خدا کے ہاں سے (ان کی) مہمانی ہے اور جو کچھ خدا کے ہاں ہے وہ نیکو کاروں کے لیے بہت اچھا ہے * اور بعض اہلِ کتاب ایسے بھی ہیں جو خدا پر اور اس (کتاب) پر جو تم پر نازل ہوئی اور اس پر جو ان پر نازل ہوئی ایمان رکھتے ہیں اور خدا کے آگے عاجزی کرتے ہیں اور خدا کی آیتوں کے بدلے تھوڑی سی قیمت نہیں لیتے یہی لوگ ہیں جن کا صلہ ان کے پروردگار کے ہاں تیار ہے اور خدا جلد حساب لینے والا ہے * اے اہل ایمان (کفار کے مقابلے میں) ثابت قدم رہو اور استقامت رکھو اور مورچوں پر جمے رہو اور خدا سے ڈرو تاکہ مراد حاصل کرو }