بیت الخلاء میں داخل ہونے کی دعا
بیت الخلاء میں داخل ہونے کی دعا: حصن المسلم کی ایک دعا عربی متن، اردو ترجمہ اور آڈیو کے ساتھ۔
{بِسْمِ اللهِ}، اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْخُبْثِ وَالْخَبَائِثِ
{bismillahi}, allahumma innee a'oozu bika minal-khubsi wal-khaba'is
{ اللہ کے نام سے }۔ اے اللہ! میں خبیث جنوں اور خبیث جنّیوں (شیطانوں) سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔
روایت: بخاری 1/45 اور مسلم 1/283، اور اس کے شروع میں «بسم اللہ» کا اضافہ ہے؛ حدیث متفق علیہ ہے، اور اس اضافے کو سعید بن منصور نے روایت کیا ہے۔ دیکھیے: فتح الباری 1/244