Dua Sunnah

گھر سے نکلتے وقت کا ذکر

گھر سے نکلتے وقت کا ذکر: حصن المسلم کی 2 دعائیں عربی متن، اردو ترجمہ اور آڈیو کے ساتھ۔

بِسْمِ اللهِ ، تَوَكَّلْتُ عَلَى اللهِ ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ

bismillahi, tawakkaltu alallahi, wa la haula wa la quwwata illa billah

اللہ کے نام سے، میں نے اللہ پر بھروسا کیا، اور گناہ سے بچنے کی طاقت اور نیکی کی قوت اللہ کے بغیر نہیں۔

ابو داود 4/325 اور ترمذی 5/490 اور دیکھیے: صحیح ترمذی 3/151

اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ أَنْ أَضِلَّ أَوْ أُضَلَّ أَوْ أَزِلَّ، أَوْ أُزَلَّ، أَوْ أَظْلِمَ أَوْ أُظْلَمَ، أَوْ أَجْهَلَ أَوْ يُجْهَلَ عَلَيَّ

allahumma innee a'oozu bika an azilla au uzalla au azilla, au uzalla, au azlima au uzlama, au ajhala au yujhala alayy

اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں اس سے کہ میں خود بھٹک جاؤں یا بھٹکا دیا جاؤں، پھسل جاؤں یا پھسلا دیا جاؤں، ظلم کروں یا مجھ پر ظلم کیا جائے، نادانی کروں یا مجھ سے نادانی برتی جائے۔

اصحاب السنن اور دیکھیے: صحیح ترمذی 3/152 اور صحیح ابن ماجہ 2/336